نانا دادا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آباؤ اجداد، خاندان کے بزرگ؛ (مجازاً) گرو، استاد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آباؤ اجداد، خاندان کے بزرگ؛ (مجازاً) گرو، استاد۔